ذی مقدور

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - مقدور رکھنے والا، صاحب حیثیت، مالدار۔ "ذی مقدور لوگ نہایت کثرت سے غلام رکھتے تھے۔"      ( ١٨٧٦ء، تہذیب الاخلاق، ٦٣:٢ )

اشتقاق

عربی زبان سے دخیل کلمہ 'ذی' کے ساتھ اسی زبان سے مشتق اسم 'مقدور' ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٦ء کو "تہذیب الاخلاق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - مقدور رکھنے والا، صاحب حیثیت، مالدار۔ "ذی مقدور لوگ نہایت کثرت سے غلام رکھتے تھے۔"      ( ١٨٧٦ء، تہذیب الاخلاق، ٦٣:٢ )